9 مئی مقدمات،ڈاکٹر یاسمین راشد ،محمود الرشید ، اعجاز چوہدری پر فرد جرم عائد
لاہور( این این آئی) انسداد دہشتگردی عدالت نے 9مئی جلائو گھیرا ئوکے مقدمات میں پی ٹی آئی کے مرکزی رہنمائوںڈاکٹر یاسمین راشد ،میاں محمود الرشید اور اعجاز چوہدری پر فرد جرم عائد کردی ۔عدالت نے ملزمان کا جیل ٹرائل کرنے کا حکم دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر گواہوں کو بھی طلب کر لیا۔ انسداد دہشتگردی… Continue 23reading 9 مئی مقدمات،ڈاکٹر یاسمین راشد ،محمود الرشید ، اعجاز چوہدری پر فرد جرم عائد