جمعہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

این بی پی نے حج 2024 کے لیے درخواستوں کی وصولی کا آغاز کردیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2023

این بی پی نے حج 2024 کے لیے درخواستوں کی وصولی کا آغاز کردیا

کراچی(این این آئی)نیشنل بینک آف پاکستان نے مقدس فریضہ حج 2024 کے لیے درخواستوں کی وصولی کا آغاز کردیا۔ درخواستیں این بی پی کی تمام برانچوں پر نومبر 27 سے دسمبر 12، 2023 تک وصول کی جائینگی۔ لانگ حج پیکج میں ریگولر حج 38 تا 42 دن بشمول مدینہ 8 دن قیام کے لیے جنوبی… Continue 23reading این بی پی نے حج 2024 کے لیے درخواستوں کی وصولی کا آغاز کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف نیب ریفرنس دائر

datetime 1  دسمبر‬‮  2023

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف نیب ریفرنس دائر

اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں ریفرنس دائر کردیا گیا۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے ریفرنس دائر کیا ہے جس میں چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی، فرح گوگی اور دیگر کو ملزمان نامزد کیا گیا ہے۔ ملزمان میں شہزاد اکبر،… Continue 23reading چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف نیب ریفرنس دائر

تین ڈاکو ایک کروڑ اسی لاکھ روپے مالیت کی نقدی اور سونا لوٹ کر فرار

datetime 1  دسمبر‬‮  2023

تین ڈاکو ایک کروڑ اسی لاکھ روپے مالیت کی نقدی اور سونا لوٹ کر فرار

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی تھانہ سول لائنز کے علاقے ڈھوک چراغ دین گھر میں ڈکیتی کی بڑی واردات کے دور ان تین ڈاکو ایک کروڑ اسی لاکھ روپے مالیت کی نقدی اور سونا لوٹ کر فرار ہو گئے۔ایف آئی آر کے مطابق راولپنڈی ملزمان نے شہری حسنات احمد کے گھر واردات کے دوران ملزمان نے… Continue 23reading تین ڈاکو ایک کروڑ اسی لاکھ روپے مالیت کی نقدی اور سونا لوٹ کر فرار

نیب کے پاس نواز شریف کے خلاف کیس ثابت کرنے کے لیے کوئی دستاویزی شواہد موجود نہیں ، ہائی کورٹ کاتحریری فیصلہ

datetime 1  دسمبر‬‮  2023

نیب کے پاس نواز شریف کے خلاف کیس ثابت کرنے کے لیے کوئی دستاویزی شواہد موجود نہیں ، ہائی کورٹ کاتحریری فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کا مختصر تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ نیب کے پاس نواز شریف کے خلاف کیس ثابت کرنے کے لیے کوئی دستاویزی شواہد موجود نہیں ۔ جمعہ کو جاری تحریری فیصلہ میں کہاگیاکہ دوران سماعت نیب پراسیکیوٹر… Continue 23reading نیب کے پاس نواز شریف کے خلاف کیس ثابت کرنے کے لیے کوئی دستاویزی شواہد موجود نہیں ، ہائی کورٹ کاتحریری فیصلہ

علی امین گنڈا پور کا سابق پرسنل سیکرٹری گرفتار

datetime 1  دسمبر‬‮  2023

علی امین گنڈا پور کا سابق پرسنل سیکرٹری گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)ڈیرہ اسماعیل خان میں سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے سابق پرسنل سیکرٹری لطیف نیازی کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق لطیف نیازی کو محکمہ تعلیم میں غیرقانونی بھرتیوں پر اینٹی کرپشن نے گرفتار کیا، ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ایف آئی آر کے متن… Continue 23reading علی امین گنڈا پور کا سابق پرسنل سیکرٹری گرفتار

ڈیزل کی قیمت میں کمی کے باوجود کوئٹہ میں گرین بس سروس کے کرائے میں اضافہ

datetime 1  دسمبر‬‮  2023

ڈیزل کی قیمت میں کمی کے باوجود کوئٹہ میں گرین بس سروس کے کرائے میں اضافہ

کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ میں چلنے والی گرین بس کے کرائے میں آج سے 10 روپے کا اضافہ کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر کمی کی ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 289 روپے 71 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے تاہم اس کے باوجود بھی… Continue 23reading ڈیزل کی قیمت میں کمی کے باوجود کوئٹہ میں گرین بس سروس کے کرائے میں اضافہ

جلائو گھیرائو کیس، صنم جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15 دسمبر تک توسیع

datetime 1  دسمبر‬‮  2023

جلائو گھیرائو کیس، صنم جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15 دسمبر تک توسیع

لاہور ( این این آئی) جلائو گھیرائو اور تشدد کے مقدمے میں گرفتار صنم جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15 دسمبر تک توسیع کر دی گئی۔انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل نے کیس کی سماعت کی، پولیس نے صنم جاوید کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد عدالت پیش کیا۔ بعدازاں انسدادِ دہشت… Continue 23reading جلائو گھیرائو کیس، صنم جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15 دسمبر تک توسیع

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

datetime 1  دسمبر‬‮  2023

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

لاہور ( این این آئی) پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔تعلیمی اداروں میں 18 دسمبر سے یکم جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی۔نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں میں 18 دسمبر سے یکم جنوری تک چھٹیاں ہوں گی۔

شہباز شریف سے ملاقات ، سردار عون ڈوگر اور جاوید اختر انصاری کی (ن) لیگ میں شمولیت

datetime 1  دسمبر‬‮  2023

شہباز شریف سے ملاقات ، سردار عون ڈوگر اور جاوید اختر انصاری کی (ن) لیگ میں شمولیت

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) میں سیاسی شخصیات کی شمولیت کا سلسلہ جاری ہے ، سابق ارکان پنجاب اسمبلی سردار عون ڈوگر اور جاوید اختر انصاری نے بھی (ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔گزشتہ روز سابق وزیراعظم وپاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف سے دونوں سابق اراکین… Continue 23reading شہباز شریف سے ملاقات ، سردار عون ڈوگر اور جاوید اختر انصاری کی (ن) لیگ میں شمولیت

Page 408 of 12044
1 399 400 401 402 403 404 405 406 407 408 409 410 411 412 413 414 415 416 417 12,044