جماعت اسلامی کا دھرنا، شعیب شاہین پولیس پہنچنے پر خطاب ادھورا چھوڑ کر روانہ
راولپنڈی (این این آئی)جماعت اسلامی کے دھرنے میں پولیس کے پہنچنے پر پی ٹی آئی رہنماء شعیب شاہین خطاب ادھوڑا چھوڑ کر واپس چلے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی اسلام آباد اور راولپنڈی کی قیادت نے راولپنڈی میں جاری جماعت اسلامی کے دھرنے میں شرکت کی،اسلام آباد سے شعیب شاہین، عامر مغل… Continue 23reading جماعت اسلامی کا دھرنا، شعیب شاہین پولیس پہنچنے پر خطاب ادھورا چھوڑ کر روانہ