سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کو کالعدم قرار دے دیا۔جسٹس امجد رفیق نے آٹھ صفحات پرمشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا ۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ وقوعہ کی ایف آئی آر پانچ روزبعد درج ہوئی،متاثرہ سکول ٹیچر نے تین روز تک کسی کو… Continue 23reading سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار