منگل‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2025 

شادی کی تقریب کی آڑ میں غیر اخلاقی محفل، 50 افراد گرفتار

datetime 6  جنوری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لودھراں (این این آئی) غیر اخلاقی سرگرمیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے شادی کی تقریب کی آڑ میں سجائی گئی غیر اخلاقی محفل سے 50 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ایس ایچ او تھانہ سٹی مزمل خان کے مطابق پولیس نے لودھراں کے علاقے محلہ کوڑے والا اور قاسم والا میں جاری مجروں پر چھاپے مارے اور فحش گانوں پر رقص کرنے والی رقاصاؤں سمیت 50 افراد کو گرفتار کر لیا۔

ایس ایچ او تھانہ سٹی کے مطابق دونوں مقامات پر شادی کی تقریب کی آڑ میں غیر اخلاقی محفلیں سجائی گئی تھیں، چھاپے کے دوران رقاصاؤں پر لٹائی گئی بھاری رقم 196000 روپے بھی برآمد ہوئے، محفل میں اماراتی، سعودی اور امریکی کرنسی نوٹ بھی نچھاور کیے گئے تھے جبکہ آتشبازی کا سامان بھی قبضے میں لے لیا گیا۔ڈی پی او کامران ممتاز نے بتایا کہ غیر قانونی محفلوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…