مسلسل 22سال اقتدار کے مزے لوٹنے والے طاہر اقبال چوہدری بھی تہمینہ دولتانہ سے ہار گئے
وہاڑی(این این آئی)وہاڑی کے مضبوط ترین سمجھے جانے والے امیدوار اور مسلسل 22 سال اقتدار کے مزے لوٹنے والے طاہراقبال چوہدری کی کامیابیوں کو بریک لگ گئی، الیکشن 2024 میں بیگم تہمینہ دولتانہ ہاتھوں 8 ہزار 144 ووٹوں سے مات کھا گئے ،مسلم لیگ (ن )کی امیدوار قومی اسمبلی بیگم تہمینہ دولتانہ 1 لاکھ 11… Continue 23reading مسلسل 22سال اقتدار کے مزے لوٹنے والے طاہر اقبال چوہدری بھی تہمینہ دولتانہ سے ہار گئے