پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

بیٹیوں نے باپ کو رسیوں سے باندھ کر آگ لگا دی، ہسپتال میں دم توڑ گیا

datetime 7  جنوری‬‮  2025 |

گوجرانوالہ (این این آئی) گوجرانوالہ میں بیٹیوں نے باپ کو رسیوں سے باندھ کر آگ لگا دی۔پولیس کے مطابق آگ سے جھلس کر متاثر ہونے والا شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا۔پولیس کے مطابق مقتول علی اکبر نے 3شادیاں کر رکھی تھیں اور اس کے 10بچے ہیں، مقتول کی پہلی بیوی وفات پا چکی ہے جبکہ مقتول 2 بیویوں اور بچوں کے ساتھ کرائے کے مکان میں رہتا تھا۔

پولیس کے مطابق مقدمے میں مقتول کی 2بیٹیوں کے ساتھ دونوں بیویوں کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔گرفتار دونوں بہنوں نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ والد سو رہے تھے ان کو رسیوں سے باندھا اور موٹر سائیکل سے پیٹرول نکال کر آگ لگا دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…