منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

اسلام آباد’ ڈاکوؤں نے بینک سے 80 لاکھ روپے نکلوانے والے شہری کو لوٹ لیا

datetime 8  جنوری‬‮  2025 |

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد میں ڈکیتی کا بڑا واقعہ پیش آیا جہاں بینک سے 80 لاکھ روپے نکلوانے والے شہری کو لوٹ لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان بینک آنے والے شہری کا تعاقب کررہے تھے جس کے بعد موقع دیکھ کر وادات کی۔

پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی جس کی مدد سے اب ملزمان کی تلاش جاری ہے۔دوسری جانب فیصل آباد میں بھی ڈکیتی کی واردات پیش آئی جہاں موٹرسائیکل سوار ڈاکو خاتون سے 90 ہزار روپے لوٹ کرفرار ہوگئے، واقعہ کا مقدمہ سمن آباد تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…