منگل‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2025 

اسسٹنٹ کمشنر جنرل اور ماڈل ہاظم بنگوار کے پڑوسی ملک بھارت میں بھی چرچے

datetime 7  جنوری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) اسسٹنٹ کمشنر جنرل اور ماڈل ہاظم بنگوار کے پڑوسی ملک بھارت میں بھی چرچے ہورہے ہیں، بھارتی یوٹیوبر اور وی لاگرز نے اپنے سوشل میڈیا پوسٹ پر انکی ماڈلنگ کو اپلوڈ کیا۔کمشنر آفس کے افسر پھر خبروں کی زینت بن گئے، کمشنر آفس میں اسسٹنٹ کمشنر جنرل اور ماڈل ہاظم بنگوار کے پڑوسی ملک بھارت میں بھی چرچے ہورہے ہیں۔پڑوسی ملک بھارت میں بھی ہاظم بنگوار کے فیشن سینس کی پذیرائی ہوئی، بھارتی سوشل میڈیا پر کراچی کمشنر آفس کے اسسٹنٹ کمشنر کی ایک تقریب کی ویڈیو اپلوڈ کردی گئی۔

بھارتی یوٹیوبر اور وی لاگرز نے اپنے سوشل میڈیا پوسٹ پر انکی ماڈلنگ کو اپلوڈ کیا، جاری ویڈیو پر مداحوں کی جانب نیک خواہشات و تمناں کا اظہار کیا گیا۔یاد رہے گذشتہ سال نومبر میں اپنے منفرد اندازِ فیشن کے باعث شہرت رکھنے والے اسسٹنٹ کمشنر کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا گیا تھا۔اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کو کمشنر آفس کی رہائش گاہ افسران سے خالی کرانے پر گزشتہ ماہ کے آخر میں معطل کرکے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…