جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

بڑوں سے اپیل ہے غریبوں کو معاف کردیں’ شیخ رشید

datetime 8  جنوری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(این این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے نیا سال سب پر مزید بھاری ہوگا، بڑوں سے اپیل ہے کہ غریبوں کو معاف کر دیں۔انسداد دہشتگری عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا بڑوں سے اپیل ہیکہ غریبوں کو معاف کردیں ان کے حالات بڑے خراب ہیں۔

شیخ رشید کا کہنا تھا ہم پاکستان میں ہی نہیں تھے لیکن ہم کیسوں میں ہیں، دو دو سال ہو گئے ہیں۔سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ نیا سال سب پر مزید بھاری ہو گا، جو سوچے بیٹھے ہیں کہ نئے سال میں بڑی تبدیلی آئیگی توکوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی کوئی بات نہیں ہے ان کی کوئی سن ہی نہیں رہا، جیل میں ملاقاتوں کی تاریخیں بدل رہی ہیں، کیا خیال ہے وہ مذاکرات کا نتیجہ نکالیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…