نارنگ منڈی ( این این آئی)نارنگ منڈی کے علاقہ کالاخطائی میں جائیداد کے تنازعہ پر بیٹے نے سوتیلی ماں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔تفصیلات کے مطابق 40 سالہ مصباح بی بی کا اپنے سابقہ شوہر امجد کے بیٹے حسنین کے ساتھ زمین کا تنازعہ چل رہا تھا ،مقتولہ مریدکے سے واہس آئی جہاں ملزمان حسنین اور محسن نے مقتولہ کو گھر کی دہلیز پر فائرنگ کر کے موقع پر ہلاک کر دیا اور فرار ہو گئے ۔نارنگ پولیس مصروف تفتیش ہے ۔
جائیداد کے تنازعہ پر بیٹے نے سوتیلی ماں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
سستا گھر لینے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، نیشنل ہاؤسنگ پالیسی نافذ
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا، پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی
-
اسلام آباد، راولپنڈی کے کن علاقوں میں بجلی کئی گھنٹے غائب رہے گی؟ تفصیل سامنے آ گئی
-
قبض جیسے مسئلے سے نجات دلانے میں مددگار آسان ترین طریقہ سائنسدانوں نے دریافت کرلیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
زلزلے کے جھٹکے ، شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا
-
اسلام آباد: نواب آف بہاولپور کے گھر چوری کی بڑی واردات
-
وائیڈ گیند پر چھکا، کرکٹ کی تاریخ کا ایسا انوکھا واقعہ جو پہلے کبھی نہ ہوا



















































