جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کیلیے کراچی کی تمام 22 نشستوں کے نتائج کا اعلان کردیا

datetime 10  فروری‬‮  2024

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کیلیے کراچی کی تمام 22 نشستوں کے نتائج کا اعلان کردیا

کراچی(این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کیلیے کراچی کی تمام 22 نشستوں کے نتائج کا اعلان کردیا گیاہے، 15 نشستیں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور 7 پاکستان پیپلزپارٹی کے حصے میں آئی ہیں۔پاکستان کا معاشی حب قراردیے جانے والے کراچی کی یہ 22 نشستیں وفاقی حکومت کے… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کیلیے کراچی کی تمام 22 نشستوں کے نتائج کا اعلان کردیا

امریکا، برطانیہ کے بعد آسٹریلیا نے بھی پاکستان کے عام انتخابات پر سوالات اٹھا دئیے

datetime 10  فروری‬‮  2024

امریکا، برطانیہ کے بعد آسٹریلیا نے بھی پاکستان کے عام انتخابات پر سوالات اٹھا دئیے

اسلام آباد (این این آئی)امریکا، برطانیہ، یورپی یونین کے بعد اب آسٹریلیا نے بھی پاکستان میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات پر سوالات اٹھا دئیے۔آسٹریلین حکومت کی جانب سے بیان میں پاکستان میں بعض سیاسی جماعتوں کو الیکشن میں حصہ لینے سے روکنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی عوام… Continue 23reading امریکا، برطانیہ کے بعد آسٹریلیا نے بھی پاکستان کے عام انتخابات پر سوالات اٹھا دئیے

کس پارٹی کو جوائن کرنا ہے اس کا فیصلہ جلد کر لیں گے،بیرسٹر گوہر خان

datetime 10  فروری‬‮  2024

کس پارٹی کو جوائن کرنا ہے اس کا فیصلہ جلد کر لیں گے،بیرسٹر گوہر خان

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ کس پارٹی کو جوائن کرنا ہے اس کا فیصلہ بھی جلد کرلیں گے۔پریس کانفرنس کے دور ان ایک سوال کے جواب میں بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ قانون کے مطابق فارم 47 بنتے وقت امیدوار یا نمائندہ موجود ہوگا،… Continue 23reading کس پارٹی کو جوائن کرنا ہے اس کا فیصلہ جلد کر لیں گے،بیرسٹر گوہر خان

الیکشن کمیشن نے این اے 88 کے نتائج روک دیے

datetime 10  فروری‬‮  2024

الیکشن کمیشن نے این اے 88 کے نتائج روک دیے

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 88 کے انتخابی نتائج روک دیے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے این اے 88 کے 26 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ کا حکم بھی دیا ہے،الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 88 کے 26 پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ 15فروری کو ہوگی۔

نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا خواب چکنا چور ہوچکا ہے، بیرسٹر سیف

datetime 10  فروری‬‮  2024

نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا خواب چکنا چور ہوچکا ہے، بیرسٹر سیف

پشاور (این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ نواز شریف کے وزیراعظم بننے کا خواب چکنا چور ہوچکا ہے۔اپنے ایک بیان میں بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ پریس کانفرنس میں نواز شریف کی پریشانی عیاں تھی، نواز شریف عوامی فیصلے کا احترام کریں۔ بیرسٹر سیف… Continue 23reading نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا خواب چکنا چور ہوچکا ہے، بیرسٹر سیف

این اے 71،آزاد امیدوار ریحانہ ڈار نے خواجہ آصف کی انتخابی کامیابی چیلنج کردی

datetime 10  فروری‬‮  2024

این اے 71،آزاد امیدوار ریحانہ ڈار نے خواجہ آصف کی انتخابی کامیابی چیلنج کردی

سیالکوٹ (این این آئی)سیالکوٹ کے حلقہ این اے 71 سے آزاد امیدوار ریحانہ ڈار نے رہنما مسلم لیگ (ن) خواجہ آصف کی انتخابی کامیابی کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق عدالت میں خواجہ آصف کی کامیابی کے فارم 47 کا نتیجہ چیلنج کیا گیا ہے، آزاد امیدوار کی جانب سے دائر… Continue 23reading این اے 71،آزاد امیدوار ریحانہ ڈار نے خواجہ آصف کی انتخابی کامیابی چیلنج کردی

بانی پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کی کال دی ہے، عمیر نیازی

datetime 10  فروری‬‮  2024

بانی پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کی کال دی ہے، عمیر نیازی

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمیر نیازی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے اتوار کو پْرامن احتجاج کی کال دی ہے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمیر نیازی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے میری اور سلمان صفدر کی ملاقات ہوئی ہے۔انہوں نے کہا… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کی کال دی ہے، عمیر نیازی

آر او آفس کے پاس ٹارچر سیل بنایا گیا ہے، دانیال عزیز کی اہلیہ کا انکشاف

datetime 10  فروری‬‮  2024

آر او آفس کے پاس ٹارچر سیل بنایا گیا ہے، دانیال عزیز کی اہلیہ کا انکشاف

نارووال (این این آئی)الیکشن 2024 میں آزاد امیدوار کی حیثیت سے انتخاب لڑنے والے رہنما دانیال عزیز کی اہلیہ مہناز عزیز نے دعویٰ کیا ہے کہ آر او آفس کے پاس ٹارچر سیل بنایا گیا ہے، کافی پریذائیڈنگ آفیسرز اس ٹارچر سیل سے ہو کر آتے ہیں۔دانیال عزیز کی اہلیہ مہناز عزیز نے سوشل میڈیا… Continue 23reading آر او آفس کے پاس ٹارچر سیل بنایا گیا ہے، دانیال عزیز کی اہلیہ کا انکشاف

190ملین پاؤنڈ ریفرنس،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فردِ جرم عائد نہ ہوسکی

datetime 10  فروری‬‮  2024

190ملین پاؤنڈ ریفرنس،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فردِ جرم عائد نہ ہوسکی

اسلام آباد (این این آئی)190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فردِ جرم عائد نہ ہوسکی۔بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے 15 فروری تک ملتوی کردی گئی۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر چھٹی… Continue 23reading 190ملین پاؤنڈ ریفرنس،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فردِ جرم عائد نہ ہوسکی

Page 396 of 12123
1 387 388 389 390 391 392 393 394 395 396 397 398 399 400 401 402 403 404 405 12,123