پبی ( این این آئی )تحصیل پبی کے علاقہ علی بیگ میں بدبخت بیٹے نے اپنے سگے باپ کاگلہ دبا کر قتل کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق تحصیل پبی کے علاقہ علی بیگ میں بدبخت بیٹے سلمان نے اپنے سگے باپ نور رحمان عرف ککے کا گلہ دبا کر پھانسی کیا جس کو فوری طور پر میاں راشد حسین شہید میمو ریل سپتال پبی پہنچا یا جہاں پر ڈاکٹروں نے انکی موت کی تصدیق کردی بدبخت بیٹاسلمان مو قع سے فرار ہو گیا ۔