پی ٹی آئی کے 60 ارکان بکنے کے لیے تیار ہیں، فیصل واوڈا کا دعوی
کراچی(این این آئی)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے دعوی کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 60ارکان بکنے کے لیے تیار ہیں جبکہ 20،25 ارکان بکنے کو تیار نہیں۔تفصیلات کے مطابق سابق سینیٹر فیصل واوڈا نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تجزیے میں جو نمبر دیئے تھے، اس کے قریب آگئے… Continue 23reading پی ٹی آئی کے 60 ارکان بکنے کے لیے تیار ہیں، فیصل واوڈا کا دعوی