جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

9 مئی کے 12 مقدمات میں عمران خان، شاہ محمود کی ضمانت منظور

datetime 10  فروری‬‮  2024

9 مئی کے 12 مقدمات میں عمران خان، شاہ محمود کی ضمانت منظور

راولپنڈی (این این آئی)رولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی واقعات کے 12 مقدمات میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور شاہ محمودکی ضمانت منظور کر لیا۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے ضمانت فیصلہ سنایا، پی ٹی آئی وکیل شیراز احمد رانجھا عدالت پیش ہوئے۔پراسیکیوشن کی جانب… Continue 23reading 9 مئی کے 12 مقدمات میں عمران خان، شاہ محمود کی ضمانت منظور

این اے 47 کے نتائج کیخلاف شعیب شاہین نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

datetime 10  فروری‬‮  2024

این اے 47 کے نتائج کیخلاف شعیب شاہین نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین نے این اے 47 کے نتائج کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔شعیب شاہین نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے علی بخاری کے ہمراہ درخواست دائر کر دی ہے، رجسٹرار آفس سے ہم نے… Continue 23reading این اے 47 کے نتائج کیخلاف شعیب شاہین نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

9 مئی کیس،شیخ رشید کی ضمانت منظور، اڈیالہ جیل سے رہا کرنے کا حکم

datetime 10  فروری‬‮  2024

9 مئی کیس،شیخ رشید کی ضمانت منظور، اڈیالہ جیل سے رہا کرنے کا حکم

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کے انسداد دہشتگردی کی عدالت نے حساس ادارے کے دفتر پر حملے کے مقدمے میں سابق وزیر داخلہ و سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی ضمانت منظور کرلی۔شیخ رشید کی درخواستِ ضمانت پر انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک اعجاز اصف نے سماعت کی۔عدالت نے 2 لاکھ روپے کے ضمانتی… Continue 23reading 9 مئی کیس،شیخ رشید کی ضمانت منظور، اڈیالہ جیل سے رہا کرنے کا حکم

پیپلز پارٹی پہلی مرتبہ سندھ اسمبلی میں 100 سے زائد نشستیں لینے میں کامیاب

datetime 10  فروری‬‮  2024

پیپلز پارٹی پہلی مرتبہ سندھ اسمبلی میں 100 سے زائد نشستیں لینے میں کامیاب

کراچی (این این آئی)ملکی انتخابی تاریخ میں عام انتخابات کے دوران پہلی مرتبہ پاکستان پیپلز پارٹی سندھ اسمبلی میں 100 سے زائد نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ اسمبلی کی 130 نشستوں میں سے 84جنرل نشستوں پر پیپلز پارٹی کامیاب ہوچکے ہیں جس کے بعد پیپلزپارٹی کو20 خواتین کی… Continue 23reading پیپلز پارٹی پہلی مرتبہ سندھ اسمبلی میں 100 سے زائد نشستیں لینے میں کامیاب

آرمی چیف کی عام انتخابات کے کامیاب انعقاد پر قوم، سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن کو مبارکباد

datetime 10  فروری‬‮  2024

آرمی چیف کی عام انتخابات کے کامیاب انعقاد پر قوم، سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن کو مبارکباد

راولپنڈی (این این آئی)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے 8 فروری 2024 کو ملک بھر میں عام انتخابات کے کامیاب انعقاد پر قوم، نگران حکومت، الیکشن کمیشن، سیاسی جماعتوں اور تمام جیتنے والے امیدواروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ انتخابات، جمہوریت عوام کی خدمت کا ذریعہ ہیں،سیاسی قیادت،کارکنوں کو ذاتی مفادات… Continue 23reading آرمی چیف کی عام انتخابات کے کامیاب انعقاد پر قوم، سیاسی جماعتوں اور الیکشن کمیشن کو مبارکباد

نواز شریف نے این اے 15 مانسہرہ کا انتخابی نتیجہ چیلنج کر دیا

datetime 10  فروری‬‮  2024

نواز شریف نے این اے 15 مانسہرہ کا انتخابی نتیجہ چیلنج کر دیا

مانسہرہ (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے این اے 15 مانسہرہ کا انتخابی نتیجہ چیلنج کر دیا۔سابق وزیراعظم نے الیکشن کمیشن میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا کہ مانسہرہ کے کئی علاقوں میں برف باری کے باعث رابطوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔ انہوں نے درخواست میں کہا کہ… Continue 23reading نواز شریف نے این اے 15 مانسہرہ کا انتخابی نتیجہ چیلنج کر دیا

پنجاب میں (ن )لیگ کو بڑا دھچکا، رانا ثناء اللّٰہ قومی اسمبلی کی نشست ہار گئے

datetime 10  فروری‬‮  2024

پنجاب میں (ن )لیگ کو بڑا دھچکا، رانا ثناء اللّٰہ قومی اسمبلی کی نشست ہار گئے

فیصل آباد (این این آئی) قومی اسمبلی کے حلقے این اے 100 پر مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ کو اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق این اے 100 فیصل آباد 6 پر رانا ثناء اللّٰہ کو اْن کے حریف ڈاکٹر نثار… Continue 23reading پنجاب میں (ن )لیگ کو بڑا دھچکا، رانا ثناء اللّٰہ قومی اسمبلی کی نشست ہار گئے

کراچی میں ووٹوں سے بھری بوریاں پولنگ اسٹیشن میں لے جانے کی ویڈیو وائرل

datetime 10  فروری‬‮  2024

کراچی میں ووٹوں سے بھری بوریاں پولنگ اسٹیشن میں لے جانے کی ویڈیو وائرل

کراچی (این اینآئی)کراچی کے حلقہ این اے 242 میں ووٹوں سے بھری بوریاں پولنگ اسٹیشن کے اندر لے جانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔اس موقع پر سیاسی جماعت کے رہنما پولنگ اسٹیشن سے باہر نکلتے بھی نظر آئے، ویڈیو بنانے والے شخص نے ٹھپے لگے ہوئے بیلٹ پیپرز بھی دکھائے۔ شہریوں نے ایم کیو ایم رہنما… Continue 23reading کراچی میں ووٹوں سے بھری بوریاں پولنگ اسٹیشن میں لے جانے کی ویڈیو وائرل

بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے ،مشرقی پاکستان سے سبق سیکھنا چاہیے’ سردار لطیف کھوسہ

datetime 10  فروری‬‮  2024

بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے ،مشرقی پاکستان سے سبق سیکھنا چاہیے’ سردار لطیف کھوسہ

لاہور( این این آئی)لاہور کے حلقہ این اے 122سے کامیاب ہونے والے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار سردار لطیف کھوسہ نے داتا دربار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی ۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سردار لطیف کھوسہ نے کہا کہ آٹھ فروری کے جنرل الیکشن کے جونتائج آئے ہیں… Continue 23reading بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے ،مشرقی پاکستان سے سبق سیکھنا چاہیے’ سردار لطیف کھوسہ

Page 397 of 12123
1 388 389 390 391 392 393 394 395 396 397 398 399 400 401 402 403 404 405 406 12,123