منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

نجی اکیڈمی کے پرنسپل نے نویں جماعت کی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 9  جنوری‬‮  2025 |

لاہور( این این آئی)نجی اکیڈمی کے پرنسپل نے نویں جماعت کی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، زیادتی کا مقدمہ تھانہ ہئیر میں متاثرہ بچی کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا ۔

نویں جماعت کی طالبہ کے اہل خانہ نے بیان دیا کہ پرنسپل افتخارنے ایکسٹرا کلاسز کے لئے نویں جماعت کی طالبہ کواکیڈمی بلایا،اکیڈمی کے پرنسپل نے باقی سٹوڈنٹس کوگھر بھجوا کرطالبہ سے لیب روم میں مبینہ زیادتی کی،مقدمہ درج ہونے کے باوجود انویسٹی گیشن پولیس ملزم کو گرفتار نہ کرسکی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ وِکٹم کا میڈیکولیگل کروالیاگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…