منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پنجاب میں مانع حمل ادویات کے استعمال میں اضافہ

datetime 6  جنوری‬‮  2025 |

مکوآنہ (این این آئی)پنجاب نے فیملی پلاننگ 2024ء کی سروے رپورٹ جاری کر دی۔سروے رپورٹ کے مطابق پنجاب میں مانع حمل ادویات کا استعمال 34.4 فیصد سے بڑھ کر 40.1 فیصد ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں اوسط شرحِ پیدائش 3.7 سے کم ہو کر 3.5 ہو گئی ہے۔

سروے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 15 تا 49 سال عمر کی خواتین میں بچوں کی پیدائش کی شرح 40 سے کم ہو کر 33 فیصد ہو گئی۔سروے رپورٹ کے مطابق پنجاب میں خاندانی منصوبہ بندی کے حوالے سے مثبت رجحان دیکھا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…