آزاد امیدواروں نے ہم سے رابطہ کیا ہے،اسحاق ڈار
اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر خزانہ اور ن لیگی رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آزاد امیدواروں نے ہم سے رابطہ کیا ہے، آزاد امیدوار 72 گھنٹے میں کسی جماعت کو جوائن کریں گے۔ایک انٹرویو میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار نے کہا کہ لوگ شمولیت کے لیے ہمیں… Continue 23reading آزاد امیدواروں نے ہم سے رابطہ کیا ہے،اسحاق ڈار