جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

عام انتخابات کا پہلاغیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ سامنے آگیا

datetime 8  فروری‬‮  2024

عام انتخابات کا پہلاغیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ سامنے آگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) عام انتخابات 2024 کا پہلا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ سامنے آگیا۔غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق این اے 155 میں سربراہ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین 132 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر ہیں،دوسرے نمبر پر امیدوار لیگی امیدوارصدیق خان بلوچ ہیں جن کو 98 ووٹ ملے ہیں، تیسرے نمبر… Continue 23reading عام انتخابات کا پہلاغیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ سامنے آگیا

الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے مقرر ہ وقت میں توسیع نہ کی گئی

datetime 8  فروری‬‮  2024

الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے مقرر ہ وقت میں توسیع نہ کی گئی

لاہور( این این آئی) الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے مقرر ہ وقت میں توسیع نہ کی گئی جس کی وجہ سے ہزاروں ووٹرز اپنا ووٹ کاسٹ نہ کر سکے اور مایوس واپس لوٹ گئے ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹروں کے لئے ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے صبح 8بجے سے شام… Continue 23reading الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے مقرر ہ وقت میں توسیع نہ کی گئی

یہ اہم نہیں کون اقتدار میں ہے، اہم ہے کہ اقتدار میں کیسے آئے؟ بریڈ شرمن

datetime 8  فروری‬‮  2024

یہ اہم نہیں کون اقتدار میں ہے، اہم ہے کہ اقتدار میں کیسے آئے؟ بریڈ شرمن

واشنگٹن (این این آئی)امریکی رکن کانگریس شیلا جیکسن نے کہا ہے کہ پاکستان کے استحکام کے لیے آزادانہ اور منصفانہ انتخابات ضروری ہیں۔شیلا جیکسن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات پاکستانی عوام کے لیے ایک اہم سنگ میل ہیں۔علاوہ ازیں ڈیموکریٹک کانگریس مین بریڈ شرمن نے امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading یہ اہم نہیں کون اقتدار میں ہے، اہم ہے کہ اقتدار میں کیسے آئے؟ بریڈ شرمن

بارات سے قبل دولہا ووٹ دینے پولنگ اسٹیشن پہنچ گیا

datetime 8  فروری‬‮  2024

بارات سے قبل دولہا ووٹ دینے پولنگ اسٹیشن پہنچ گیا

ملتان ( این این آئی) پولنگ اسٹیشن پر اس وقت دلچسپ صورتحال بنی جب ایک دولہا ووٹ ڈالنے پہنچ گیا۔پنجاب کے شہر ملتان میں ندیم عباس نامی دولہا اپنی شادی کے روز اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے حلقہ 149چوک کمہاراں والا کے پولنگ اسٹیشن پہنچ گیا۔ دولہے کے ساتھ موجود اہلخانہ نے بھی اپنے… Continue 23reading بارات سے قبل دولہا ووٹ دینے پولنگ اسٹیشن پہنچ گیا

خدا کا واسطہ مخلوط حکومت کا نام نہ لیں ،مسائل کو حل کرنا ہے تو ایک جماعت کو پورا مینڈیٹ ملنا چاہیے ‘ نواز شریف

datetime 8  فروری‬‮  2024

خدا کا واسطہ مخلوط حکومت کا نام نہ لیں ،مسائل کو حل کرنا ہے تو ایک جماعت کو پورا مینڈیٹ ملنا چاہیے ‘ نواز شریف

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے مخلوط حکومت بننے کے حوالے سے ہاتھ جوڑتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو درپیش مسائل حل کرنے کے لئے ایک جماعت کی اکثریتی حکومت ضروری ہے ،دوسروں پر دارو مدار نہیں ہونا چاہیے ،ملک ٹھیک چل رہا تھا ان لوگوں نے آکر… Continue 23reading خدا کا واسطہ مخلوط حکومت کا نام نہ لیں ،مسائل کو حل کرنا ہے تو ایک جماعت کو پورا مینڈیٹ ملنا چاہیے ‘ نواز شریف

مختلف حلقوں میں پولنگ کا عمل تاخیر کا شکار، کئی جگہوں پر عملہ ہی وقت پر نہیں پہنچ سکا

datetime 8  فروری‬‮  2024

مختلف حلقوں میں پولنگ کا عمل تاخیر کا شکار، کئی جگہوں پر عملہ ہی وقت پر نہیں پہنچ سکا

اسلام آباد (این این آئی)عام انتخابات 2024 کے لیے مختلف شہروں کے پولنگ اسٹیشنوں پر پولنگ وقت پر شروع نہ ہوسکی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے این اے 48 شہزاد ٹائون کے پولنگ اسٹیشن پر پولنگ کے آغاز میں تاخیر ہوئی۔رپورٹس کے مطابق عملہ پولنگ کے انتظامات میں مصروف رہا جس کے باعث… Continue 23reading مختلف حلقوں میں پولنگ کا عمل تاخیر کا شکار، کئی جگہوں پر عملہ ہی وقت پر نہیں پہنچ سکا

چار انتخابی حلقوں میں پولنگ ملتوی

datetime 8  فروری‬‮  2024

چار انتخابی حلقوں میں پولنگ ملتوی

اسلام آباد(این این آئی)چار انتخابی حلقوں میں امیدواروں کی اموات کے باعث پولنگ ملتوی کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پی کے91 کوہاٹ 2 میں امیدوار عصمت اللہ خٹک کے انتقال کے باعث پولنگ نہیں ہو ئی جبکہ این اے 8 باجوڑ، پی کے 22 باجوڑ 4 میں امیدوار ریحان زیب کی موت پر پولنگ نہیں… Continue 23reading چار انتخابی حلقوں میں پولنگ ملتوی

موبائل سروس کھولنے کا کہہ دیں اور دہشتگردی کا کوئی واقعہ ہوگیا تو کون ذمہ دار ہوگا، چیف الیکشن کمشنر

datetime 8  فروری‬‮  2024

موبائل سروس کھولنے کا کہہ دیں اور دہشتگردی کا کوئی واقعہ ہوگیا تو کون ذمہ دار ہوگا، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد (این این آئی)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی)وزارت داخلہ کو انٹرنیٹ سروسز کے حوالے سے کوئی ہدایات نہیں دیگا،موبائل سروس کھولنے کا کہہ دیں اور دہشتگردی کا کوئی واقعہ ہوگیا تو کون ذمہ دار ہوگا؟۔الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتیہوئے… Continue 23reading موبائل سروس کھولنے کا کہہ دیں اور دہشتگردی کا کوئی واقعہ ہوگیا تو کون ذمہ دار ہوگا، چیف الیکشن کمشنر

الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، ووٹ کاسٹ کرنے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگیں

datetime 8  فروری‬‮  2024

الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، ووٹ کاسٹ کرنے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگیں

فیصل آباد(این این آئی)فیصل آباد میں الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ،صوبائی حلقہ 112 میں ووٹر کی ووٹ کاسٹ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ووٹر نے پولنگ بوتھ میں ووٹ ڈالنے کی مکمل ویڈیو موبائل فون پر بنائی تھی۔نجی ٹی وی کے مطابق دیگر ووٹرز بھی ووٹ کاسٹ کر… Continue 23reading الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، ووٹ کاسٹ کرنے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگیں

Page 406 of 12123
1 397 398 399 400 401 402 403 404 405 406 407 408 409 410 411 412 413 414 415 12,123