پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارشوں کی نوید سنا دی

datetime 1  جنوری‬‮  2025 |

لاہور(این این آئی ) نیا سال شروع ہوتے ہی محکمہ موسمیات سے لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش برسنے کی نوید سنا دی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 6 جنوری تک لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش برسنے کے امکانات ہیں، ہوا میں نمی کا تناسب 94 فیصد تک جانے کی توقع ہے۔

آلودگی کے اعتبار سے لاہور کا پاکستان میں تیسرا نمبر ہے، شہر میں سموگ کی اوسط شرح 219 ریکارڈ کی گئی ہے۔دوسری جانب صوبائی دارالحکومت لاہور میں سال کا پہلا دن بھی سرد ہے، شہر کا موجودہ درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، کم سے کم درجہ حرارت 8 جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے اعداد وشمار کے مطابق ہوا کی رفتار 5 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…