پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

13سالہ بچی کی ساتھیوں کیساتھ مسلح ڈکیتی، عدالت نے 7سال قید کی سزا سنادی

datetime 1  جنوری‬‮  2025 |

کراچی(این این آئی)سندھ ہائی کورٹ میں ایک کیس کی سماعت ہوئی، جس کے مطابق 13 سالہ بچی نے ساتھیوں کے ساتھ مسلح ڈکیتی کی اور عدالت نے اسے 7 سال قید کی سزا سنادی۔13 سالہ بچی ماریہ پر ڈکیتی کے الزام اور عدالت سے سزا کے خلاف اپیل کی سماعت سندھ ہائی کورٹ میں ہوئی۔ دورانِ سماعت درخواست گزار کے وکیل عجب خان خٹک نے عدالت کو بتایا کہ ٹرائل کورٹ نے 13 سالہ ماریہ کو 7 برس قید کی سزا سنادی۔

وکیل نے عدالت کو بتایا کہ بچی کے خلاف الزام ہے کہ اس نے اپنی دوستوں کے ساتھ مل کر اسلحہ کے زور پر ڈکیتی کی۔ بچی کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ملا اور نہ ہی کوئی چشم دید گواہ ہے۔ ٹرائل کورٹ نے ٹرائل چلائے بغیر ہی فیصلہ سنا دیا۔وکیل نے کہا کہ ٹرائل کورٹ نے ان شواہد کو نظر انداز کیا جو اپیل کنندہ کے حق میں تھے۔ عدالت سے استدعا ہے کہ ٹرائل کورٹ کے حکم کو کالعدم قرار دیا جائے۔بعد ازاں سندھ ہائی کورٹ نے پراسیکیوٹر جنرل سندھ و دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت 3 ہفتوں کے لیے ملتوی کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…