جمعرات‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2025 

پشاور سے لندن 10کلو چرس سمگل کرنے کی کوشش ناکام، برطانوی شہری گرفتار

datetime 31  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (این این آئی)اینٹی نارکوٹکس فورس نے پشاورکے باچاخان ائیرپورٹ پرکارروائی کے دوران پاکستانی نژاد برطانوی شہری کے سامان سے 10کلوگرام سے زائد چرس برآمد کرلی۔ ترجمان کے مطابق اے این ایف نے پشاورائیرپورٹ پرکارروائی کے دوران پاکستانی نژاد برطانوی شہری کو گرفتارکیا، دوران کاروائی ملزم کے ٹرالی بیگ سے10.6 کلو گرام چرس برآمد کی گئی۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق برآمد شدہ منشیات مہارت سیڈبوں میں چھپائی گئی تھی،ملزم پشاور سے براستہ دوحہ لندن کیلئے روانہ ہورہا تھا۔کنٹرول آف نارکوٹکس سب اسٹانس کے تحت مزید تحقیقات جاری ہیں، سمگرزغیرقانونی اشیا کی سمگلنگ کیلئے اسے چھپانے کے جدید طریقیاورفضائی راستے استعمال کرتے ہیں۔اے این ایف قومی اوربین الاقوامی سطح پر منشیات کی سمگلنگ سے نمٹنے کیلئے مسلسل فعال اورپرعزم ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…