جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

الیکشن کمیشن نے دو ترجمان مقرر کر دیئے’نوٹیفکیشن جاری

datetime 6  فروری‬‮  2024

الیکشن کمیشن نے دو ترجمان مقرر کر دیئے’نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد( این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے 2 ترجمان مقرر کر دیئے گئے۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نگہت صدیقی اور حامد رضا خان کو ترجمان الیکشن کمیشن تعینات کیا گیا ہے۔نگہت صدیقی ایڈیشنل ڈی جی جینڈر ونگ الیکشن کمیشن جبکہ حامد رضا خان کو ڈائریکٹر ایم سی او الیکشن کمیشن تعینات… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے دو ترجمان مقرر کر دیئے’نوٹیفکیشن جاری

بشری بی بی نے اڈیالہ جیل منتقلی کے لئے عدالت سے رجوع کرلیا

datetime 6  فروری‬‮  2024

بشری بی بی نے اڈیالہ جیل منتقلی کے لئے عدالت سے رجوع کرلیا

اسلام آباد( این این آئی) توشہ خانہ کیس میں سزا یافتہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی نے اڈیالہ منتقلی کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں بشری بی بی کی جانب سے بنی گالہ کو سب جیل قرار دینے کا انتظامیہ کا 31جنوری کا نوٹیفیکیشن کالعدم… Continue 23reading بشری بی بی نے اڈیالہ جیل منتقلی کے لئے عدالت سے رجوع کرلیا

پچاس لاکھ گھر، ایک کروڑ نوکریاں ،کٹے چھے انڈے مرغیاں سب فراڈ تھا ،فراڈیوں کو دوبارہ نہیں آنے دینا ‘ نواز شریف

datetime 6  فروری‬‮  2024

پچاس لاکھ گھر، ایک کروڑ نوکریاں ،کٹے چھے انڈے مرغیاں سب فراڈ تھا ،فراڈیوں کو دوبارہ نہیں آنے دینا ‘ نواز شریف

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ پچاس لاکھ گھر، ایک کروڑ نوکریاں ،کٹے چھے انڈے مرغیاں سب فراڈ تھا ،فراڈیوں کو دوبارہ نہیں آنے دینا ،انہوں نے پاکستان کا ستیا ناس کیا ہے، ہم پاکستان کو دوبارہ ڈگر پر لائیں گے ، اس کی دوبارہ تعمیر… Continue 23reading پچاس لاکھ گھر، ایک کروڑ نوکریاں ،کٹے چھے انڈے مرغیاں سب فراڈ تھا ،فراڈیوں کو دوبارہ نہیں آنے دینا ‘ نواز شریف

بلاول بھٹو زرداری کی انتخابی اہلیت سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی گئی

datetime 6  فروری‬‮  2024

بلاول بھٹو زرداری کی انتخابی اہلیت سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی گئی

اسلام آباد( این این آئی)پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی انتخابی اہلیت سپریم کورٹ میں چیلنج کردی گئی۔سپریم کورٹ میں اعتراض کنندہ شاہ محمد زمان نے دائر اپیل میں کہا کہ بلاول بھٹو پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین ہیں جن کا انتخابی نشان تلوار ہے، بلاول بھٹو انتخابات میں پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز… Continue 23reading بلاول بھٹو زرداری کی انتخابی اہلیت سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی گئی

پی ٹی آئی کے رہنما ایاز علی سیال کی پیپلز پارٹی میں شمولیت

datetime 6  فروری‬‮  2024

پی ٹی آئی کے رہنما ایاز علی سیال کی پیپلز پارٹی میں شمولیت

کراچی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور پی ایس 85کے سابق امیدوار ایاز علی سیال نے پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے سابق صدر اور پی ایس 110کلفٹن ڈیفنس کے علاقے کے امیدوار سید نجی عالم سے خصوصی ملاقات کی اور ساتھ پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت بھی اختیار کی ۔ اس… Continue 23reading پی ٹی آئی کے رہنما ایاز علی سیال کی پیپلز پارٹی میں شمولیت

پاکستان دنیا کی پانچویں بڑی جمہوریت بن گیا

datetime 6  فروری‬‮  2024

پاکستان دنیا کی پانچویں بڑی جمہوریت بن گیا

لاہور( این این آئی)پاکستان رجسٹرد ووٹرز کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ ہونے پر بھارت، انڈونیشیاء ، امریکہ اور برازیل کے بعد دنیا کی پانچویں بڑی جمہوریت بن گیا ۔فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک ( فافن )کی رپورٹ کے مطابق 8 فروری کو ہونے والے انتخابات کے لئے ملک میں ریکارڈ 12 کروڑ 80… Continue 23reading پاکستان دنیا کی پانچویں بڑی جمہوریت بن گیا

موٹرویز پر تمام گاڑیوں کیلئے ایم ٹیگ رجسٹریشن ضروری قرار

datetime 6  فروری‬‮  2024

موٹرویز پر تمام گاڑیوں کیلئے ایم ٹیگ رجسٹریشن ضروری قرار

لاہور( این این آئی)موٹرویز پر تمام گاڑیوں کیلئے ایم ٹیگ رجسٹریشن لازمی قرار دے دی گئی۔نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے مطابق گاڑیوں کے لئے ایم ٹی کا استعمال لازمی ہوگا، یہ فیصلہ موٹرویز کے داخلی و خارجی راستوں پر صارفین کو سہولت دینے اور ٹریفک کی سہل روانی کو یقینی بنانے کیلئے کیا گیا ہے۔… Continue 23reading موٹرویز پر تمام گاڑیوں کیلئے ایم ٹیگ رجسٹریشن ضروری قرار

نوجوان بیٹے کی موت کا صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے باپ بھی چل بسا

datetime 6  فروری‬‮  2024

نوجوان بیٹے کی موت کا صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے باپ بھی چل بسا

سرگودھا(این این آئی) سرگودھا میں نوجوان بیٹے کی موت کا صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے باپ بھی چل بسا۔اس طرح جانبحق بیٹے کے باپ کو سپردخاک کر دیا گیا جہاں علاقہ کی فضا سوگوار رہی۔ زرائع کے مطابق سرگودھا جھنگ روڈ کے قصبہ ساہیوال کے گاؤں غازی آباد میں نوجوان صغیر عباس نمونیہ کا شکار… Continue 23reading نوجوان بیٹے کی موت کا صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے باپ بھی چل بسا

” لاہور دا پاوا اختر لاوا ” کا پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان

datetime 6  فروری‬‮  2024

” لاہور دا پاوا اختر لاوا ” کا پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سوشل میڈیا کے مقبول ترین کارکن اختر لاوا نے پاکستان تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کر دیا۔سوشل میڈیا پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کی جانب سے ایک ویڈیو اپ لوڈ کی گئی جس میں مشہور سوشل میڈیا شخصیت اختر لاوا کو دیکھا… Continue 23reading ” لاہور دا پاوا اختر لاوا ” کا پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان

Page 410 of 12123
1 401 402 403 404 405 406 407 408 409 410 411 412 413 414 415 416 417 418 419 12,123