پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

سپریم کورٹ ،6ماہ کی بیٹی اور سسر کے قتل کے ملزم کی عبوری ضمانت منظور کرلی

datetime 27  دسمبر‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے 6ماہ کی بیٹی اور سسر کے قتل کے ملزم کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔جمعہ کو سپریم کورٹ میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2رکنی بینچ نے دہرے قتل کے ملزم کی ضمانت کیس پر سماعت کی۔عدالت نے ملزم سکندر کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے ملزم کی والدہ ارم ناز کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر نوٹس بھی جاری کر دیا۔واضح رہے کہ ملزم اسکندر پر 6ماہ کی بیٹی اور سسر کو قتل کرنے کا الزام ہے۔ ملزم کی ٹرائل کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست مسترد کردی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…