جمعہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2025 

پٹرول پمپ پر آسمانی بجلی گرنے سے پٹرول ٹینک دھماکے سے پھٹ گیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قصور (این این آئی)سرائے مغل کے قریب پٹرول پمپ پر آسمانی بجلی گر گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق ہلہ شیخم روڑ پر واقع نجی پٹرول پمپ پر آسمانی بجلی گرنے کے نتیجے میں پٹرول ٹینک زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس سے پمپ کی دیواروں میں دراڑیں پڑ گئیں۔پولیس کے مطابق آسمانی بجلی گرنے سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…