جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

18 سال کی عمر میں شناختی کارڈ کا حصول لازم قرار، تاخیر پر سزا و جرمانہ ہو گا، نادرا

datetime 27  دسمبر‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)نادرانے ہر شہری کیلئے 18سال کی عمر مکمل ہونے پر قومی شناختی کارڈ کا حصول لازمی قرار دیا ہے۔

جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نادرا آرڈیننس 2000ء کے سیکشن 9(1)کے تحت 18سال کی عمر کے بعد 90دن کے اندر اندر شناختی کارڈ کیلئے درخواست دینا لازمی ہوگا۔بروقت درخواست نہ دینے کی صورت میں نادرا آرڈیننس کے سیکشن 30(e)کے مطابق 6ماہ تک قید بامشقت یا 50ہزار روپے تک جرمانہ یا دونوں سزائیں ہو سکتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…