ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

چور سعودیہ پلیٹ شہری کے گھر سے2کروڑ 24لاکھ روپے کا صفایا کرگئے

datetime 27  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) مناواں میں چور سعودیہ پلیٹ شہری کے گھر سے2کروڑ 24لاکھ روپے کا صفایا کرگئے ۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق ابوبکر بلاک کا رہائشی چند روز قبل سعودیہ عرب سے واپس آیاتھا ، عتیق الرحمان اپنے رشتہ داروں کے گھر سیالکوٹ فیملی کے ہمراہ دعوت پرگیا ہوا تھا کہ اس دوران چور گھر سے 50تولے سونا ،راڈو گھڑیاں، قیمتی موبائل فونز اور نقدی چوری کرکے فرار ہو گئے ۔

چور گھر کی الماریوں کے تالے توڑ کر 2کروڑ 24لاکھ روپے کی نقدی طلائی زیورات اور دیگر سامان چوری کرکے لے گئے ۔پولیس نے عتیق الرحمان کی درخواست پر نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ چوروں کا سراغ لگانے کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…