جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

اوباش لڑکوں کی قورت سماعت و گویائی سے محروم 14سالہ بچی سے زیادتی

datetime 28  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پتوکی (این این آئی)پنجاب کے شہر پتوکی میں دو اوباش لڑکوں نے قورت سماعت و گویائی سے محروم 14سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کے مطابق متاثرہ بچے کے چچا نے بتایا کہ بھتیجی گھر کے قریب نلکے سے پانی لینے گئی تو ملزمان اسے زبردستی کھینچ کر قریبی خالی مکان میں لے گئے۔

چچا کے مطابق ملزمان باری باری بچی سے زبردستی زیادتی کرتے رہے اور ویڈیو بھی بناتے رہے، پھر بچی کو برہنہ حالت میں چھوڑ کر موقع سے فرار ہو گئے۔چچا کے مطابق گونگی بہری بچی نے اشاروں سے ملزمان کے متعلق بتایا، جس سے ملزمان کی پہچان ہوئی۔پولیس نے متاثرہ بچی کے چچا کی طرف سے دی گئی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ تفتیش جاری ہے۔اہل علاقہ نے ڈی پی او قصور سے واقعہ کا نوٹس لینے ،ظالم درندوں کو نشان عبرت بنانے کا مطالبہ کیا ہے



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…