بدھ‬‮ ، 30 ستمبر‬‮ 2026 

جعلی پیر نے جن نکالنے کیلئے خاتون کو سلگتے کوئلوں کی کڑاہی میں کھڑا کر دیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2024 |

لیہ (این این آئی) ضلع لیہ میں جعلی پیر نے خاتون کو جن نکالنے کے بہانے جلا ڈالا جب کہ انگاروں پر کھڑا ہونے کی وجہ اس کے دونوں پاؤں بری طرح جھلس گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تھانہ کوٹ سلطان کی حدود میں جعلی پیر نے شادی شدہ خاتون کو جن نکالنے کے بہانے جلادیا۔

رپورٹ کے مطابق متاثرہ خاتون کے اہل خانہ نے دعویٰ کیا کہ جعلی پیر نے رقیہ بی بی کو جلتے ہوئے کوئلوں کی کڑاہی میں کھڑا کر دیا تھا جس سے پیر بری طرح جھلس گئے۔رپورٹ کے مطابق ریکسیو حکام نے بتایا کہ متاثرہ خاتون کو طبی امداد کی فراہمی کے لیے تحصیل ہسپتال کوٹ سلطان منتقل کردیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…