جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

مبینہ اجتماعی زیادتی کا شکار لڑکی دم توڑ گئی

datetime 23  دسمبر‬‮  2024 |

بہاولپور (این این آئی)بہاولپور میں نوکری کا جھانسہ دے کر مبینہ اجتماعی زیادتی کا شکار بنائی گئی لڑکی دم توڑ گئی۔ہسپتال انتظامیہ کے مطابق مقتولہ کے جسم پر تشدد کے گہرے نشانات تھے، اس کے گردے بھی فیل ہو چکے تھے۔

پولیس نے بتایا کہ ملزمان 9 دسمبر کو لڑکی کو وکٹوریہ اسپتال کے ایمرجنسی چھوڑ گئے تھے، جن کے خلاف مقدمہ درج کر کے مرکزی ملزم سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کیا جا چکا ہے اس حوالے سے اہلِ خانہ نے بتایا کہ متاثرہ لڑکی کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا کر تشدد کیا گیا تھا۔اہلِ خانہ کے مطابق لڑکی کے پاؤں پر تیزاب بھی ڈالا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…