منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستانی نوجوان کو یورپ کا جھانسہ دیکر لیبیا میں لاپتہ کرنیوالے انسانی اسمگلرز کو 33 سال قید کی سزا

datetime 24  دسمبر‬‮  2024 |

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ میں اسپیشل جج سینٹرل ون کی عدالت نے پاکستانی نوجوان کو لیبیا میں قید کر کے اس پر تشدد کرنے اور پھر اسے لاپتہ کرنے میں ملوث 2 انسانی اسمگلرز کو 33، 33 سال قید کی سزا سنا دی۔عدالت نے ملزمان پر 18، 18 لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کر دیا۔

واضح رہے کہ ملزمان نے گزشتہ سال نوید نامی نوجوان کو یورپ کا جھانسہ دے کر لیبیا بھجوایا تھا۔ملزمان نے نوید کو یورپ بھیجنے کے لیے اس کے گھر والوں سے 32 لاکھ روپے وصول کیے تھے۔ایف آئی اے کے مطابق متاثرہ نوجوان اب تک لاپتہ ہے، جس کا مقدمہ دسمبر 2023ء میں درج کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…