پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

صوبائی حکومت کا عام تعطیل کااعلان

datetime 19  دسمبر‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)حکومت سندھ نے 27 دسمبر کو سابق وزیراعظم شہید بے نظیر بھٹو کی برسی پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت سندھ کی جانب سے 27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے، اور اس کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

حکومت سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 27 دسمبر کو صوبے بھر میں صوبائی حکومت کے ماتحت کام کرنے والے سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔صوبائی حکومت نے عام تعطیل کا اعلان پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی شہید رہنما اور سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی برسی کے باعث کیا گیا۔پیپلز پارٹی بے نظیر بھٹو کی برسی منانے کے لیے ہر سال 27 دسمبر کو ضلع لاڑکانہ کے گڑھی خدا بخش میں جلسہ منعقد کرتی ہے۔واضح رہے کہ بے نظیر بھٹو کو 27 دسمبر 2007 کو راولپنڈی کے لیاقت باغ میں قتل کردیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…