ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

لاہور میں سسر کی بہو کے ساتھ متعدد بار زیادتی،گرفتار کر لیا گیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) لاہور ملت پارک کے علاقے میں سسر کی بہو کے ساتھ زیادتی،ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن کی بدولت ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ۔ ترجمان سیف سٹیز اتھارٹیکے مطابق خاتون کے والد نے 15ایمرجنسی ہیلپ لائن پر کال کرکے ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن میں اطلاع دی۔متاثرہ خاتون نے بتایا کہ سسر نے متعدد بار زیادتی کا نشانہ بنایا، کسی کو بتانے پر سنگین نتائج اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں۔

ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن نے فوری کارروائی کرتے ہوئے قریبی پولیس کو موقع پر روانہ کیا۔سسر بیٹے کی غیر موجودگی میں بہو کے ساتھ زیادتی کرتا،ہراساں اور دھمکاتا رہتا تھا۔پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے مزید قانونی کارروائی جاری ہے ۔ ترجمان نے کہا کہ خواتین کسی بھی ظلم و زیادتی کی صورت میں 15ہیلپ لائن پر کال کرکے 2دبا کر ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن سے فوری مدد حاصل کریں۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…