جمعہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اسلام آباد میں پانچ ہزار اسمگل شدہ موبائل فون کی کھیپ پکڑی گئی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2023

اسلام آباد میں پانچ ہزار اسمگل شدہ موبائل فون کی کھیپ پکڑی گئی

اسلام آباد(این این آئی)ایف بی آر کے کسٹمز ڈپارٹمنٹ نے انسداد اسمگلنگ کی بڑی کارروائی کے دوران وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پانچ کروڑ روپے سے زائد مالیت کے ساڑھے پانچ ہزار اسمگل شدہ موبائل فون کی کھیپ پکڑلی۔کسٹمز حکام کے مطابق اسلام آباد میں کارروائی کرتے ہوئے ساڑھے پانچ ہزار اسمگل شدہ موبائل فون… Continue 23reading اسلام آباد میں پانچ ہزار اسمگل شدہ موبائل فون کی کھیپ پکڑی گئی

عوام مطمئن ہیں،نواز شریف ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے آ گئے ہیں، شہباز شریف

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2023

عوام مطمئن ہیں،نواز شریف ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے آ گئے ہیں، شہباز شریف

لاہور( این این آئی)سابق وزیراعظم و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے چوہدری عابد رضا کوٹلہ کی قیادت میں گجرات سے سابق اراکین اسمبلی ، سابق ٹکٹ ہولڈرز اور پارٹی رہنمائوں نے ملاقات کی جس میں پارٹی کے تنظیمی اور انتخابات کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔اس موقع… Continue 23reading عوام مطمئن ہیں،نواز شریف ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے آ گئے ہیں، شہباز شریف

عام انتخابات میں پاک فوج کی خدمات حاصل کی جائیں گی، الیکشن کمیشن

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2023

عام انتخابات میں پاک فوج کی خدمات حاصل کی جائیں گی، الیکشن کمیشن

اسلام آباد(این این آئی)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت آئندہ عام انتخابات سے متعلق اجلاس میں ضابطہ اخلاق کی منظوری دے دی گئی، اجلاس میں بتایا گیا کہ حتمی حلقہ بندیوں کی فہرست 30 نومبر کو شائع کر دی جائے گی اور انتخابات میں پاک فوج کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔ اجلاس… Continue 23reading عام انتخابات میں پاک فوج کی خدمات حاصل کی جائیں گی، الیکشن کمیشن

گھر سے دو خواتین سمیت تین افراد کی لاشیں برآمد، تفتیش جاری، پولیس

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2023

گھر سے دو خواتین سمیت تین افراد کی لاشیں برآمد، تفتیش جاری، پولیس

جھنگ(این این آئی)جھنگ کے علاقے حویلی بہادر شاہ میں ایک گھر سے 3افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ مقامی پولیس کے مطابق لاشوں کی شناخت اللہ دتہ، خورشید بی بی اور ثانیہ کے نام سے ہوئی ہیں۔ جھنگ پولیس کے مطابق بظاہر ماں بیٹی کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا… Continue 23reading گھر سے دو خواتین سمیت تین افراد کی لاشیں برآمد، تفتیش جاری، پولیس

انسانی گردے فروخت کرنیوالے ماں بیٹا گرفتار

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2023

انسانی گردے فروخت کرنیوالے ماں بیٹا گرفتار

لاہور(این این آئی)انسانی گردے فروخت کرنے والے ماں اور بیٹے کو گرفتار کرلیا گیا، ملزمہ نجی اسپتال میں مارکیٹنگ آفیسر کی حیثیت سے کام کرتی تھی۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں ہربنس پورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے صفیہ بی بی اور اس کے بیٹ شعیب کو گرفتارکرلیا ہے۔ دنوں ماں بیٹا انسانی گردے فروخت کرنے… Continue 23reading انسانی گردے فروخت کرنیوالے ماں بیٹا گرفتار

وضو کے لوٹے پر جھگڑا، 2سگے بھائی جاں بحق

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2023

وضو کے لوٹے پر جھگڑا، 2سگے بھائی جاں بحق

چارسدہ(این این آئی)چارسدہ کی تحصیل شبقدر میں نماز فجر کے دوران وضو کے لوٹے پر زبانی تکرار پر فائرنگ کے نتیجے میں2 سگے بھائی جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق چارسدہ کے علاقے مبین قلعہ میں نماز فجر کے دوران زبانی تکرار پر ملزمان نے فائرنگ کردی، فائرنگ کی زد میں آکر… Continue 23reading وضو کے لوٹے پر جھگڑا، 2سگے بھائی جاں بحق

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر دوبارہ گرفتار

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2023

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر دوبارہ گرفتار

چارسدہ(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔بھائی عاکف اللہ کے مطابق سابق اسپیکر اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کو چارسدہ پولیس نے دوبارہ گرفتار کر لیا ہے، انہیں صوابی جیل سے حراست میں لیا گیا ہے،اس سے قبل اینٹی کرپشن عدالت… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر دوبارہ گرفتار

عمران کو نہ نکالتے تو وہ ایک فوجی کے ذریعے 2028 تک حکومت بنالیتے،آصف زرداری

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2023

عمران کو نہ نکالتے تو وہ ایک فوجی کے ذریعے 2028 تک حکومت بنالیتے،آصف زرداری

اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر آصف زرداری نے انکشاف کیا ہے کہ عمران حکومت میں پیپلز پارٹی کو پی ٹی آئی سے اتحاد کیلئے 6وزارتوں کی پیش کش کی گئی تھی، عمران خان کو نہ نکالتے تو وہ ایک فوجی کے ذریعے آر او الیکشن کروا کے 2028 تک حکومت بنالیتے۔ایک انٹرویومیں آصف زرداری… Continue 23reading عمران کو نہ نکالتے تو وہ ایک فوجی کے ذریعے 2028 تک حکومت بنالیتے،آصف زرداری

پاک فوج کے پختونخوا پولیس کی استعداد کار بڑھانے کیلئے خصوصی اقدامات

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2023

پاک فوج کے پختونخوا پولیس کی استعداد کار بڑھانے کیلئے خصوصی اقدامات

اسلام آباد (این این آئی) پاک فوج کے خیبر پختونخواہ پولیس کی استعداد کار بڑھانے کیلئے خصوصی اقدامات جاری ہیں، 20ہزار سے زائد اہلکاروں کو خصوصی تربیت دی جاچکی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج کی جانب سے خیبر پختونخوا بالخصوص نئے ضم اضلاع میں پولیس کی استعداد کار بڑھانے کیلئے پانچ مختلف مراحل میں اب… Continue 23reading پاک فوج کے پختونخوا پولیس کی استعداد کار بڑھانے کیلئے خصوصی اقدامات

Page 421 of 12044
1 412 413 414 415 416 417 418 419 420 421 422 423 424 425 426 427 428 429 430 12,044