منگل‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2026 

مشرقی پاکستان کی علیحدگی، سقوطِ ڈھاکا کو 53 برس بیت گئے

datetime 16  دسمبر‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)مشرقی پاکستان کو علیحدہ ہوئے 53 برس بیت گئے۔مشرقی پاکستان کے علیحدہ ہونے کا سانحہ 16 دسمبر 1971ء کو پیش آیا تھا جسے یوم سقوطِ ڈھاکا کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔قیام پاکستان کے 24 سال بعد آج ہی کے دن پاکستان کا مشرقی بازو ہم سے الگ ہوگیا تھا جسے قوم سقوطِ ڈھاکا کے نام سے یاد کرتی ہے۔ ماضی کی تلخ یادیں آج بھی تازہ ہیں لیکن یہ دن ماضی سے سیکھنے اور دشمن کی چالوں سے خبردار رہنے کی یاد دہانی کراتا ہے۔

اگرچہ بنگلادیش آج آزاد ملک ہے مگر دونوں ملکوں کے درمیان نفرت اور تقسیم کی جو دیوار کھڑی کی گئی تھی وہ وقت گزرنے کے ساتھ اب ڈھے رہی ہے۔اس عظیم سانحہ کے حوالے سے ملک بھر میں سیاسی و سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…