لاہور( این این آئی)یوٹیوبر رجب بٹ کو اسلحے کی نمائش اور شیر کا بچہ رکھنے پر حراست میں لے لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ وائلڈ لائف کے ہمراہ پولیس نے رجب بٹ کے گھر پر چھاپہ مارا،چوہنگ پولیس نے رجب بٹ کو حراست میں لے لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ رجب بٹ کو اسلحے کی نمائش اور شیر کا بچہ رکھنے پر حراست میں لیاگیا۔خیال رہے کہ گزشتہ کئی روز سے معروف یوٹیوبر رجب بٹ کی شادی کی تقریبات جاری تھیں۔
یوٹیوبر رجب بٹ اسلحے کی نمائش ،شیر کا بچہ رکھنے پر گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
سمارٹ لاک ڈاؤن، شاپنگ مالز اور بازاروں کیلئے نئے اوقات جاری
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان



















































