ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

ملک سے ہجرت میں بے لگام اضافہ ہوا ہے، 2 سال میں 18 لاکھ لوگ ملک چھوڑ گئے،مزمل اسلم کا دعویٰ

datetime 14  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے دعویٰ کیا ہے کہ 2 سال میں 18 لاکھ لوگ ملک چھوڑ گئے ہیں۔ایک بیان میں مزمل اسلم نے کہا کہ وفاقی حکومت کی ٹیکس وصولی مقررہ ہدف سے کم ہے، وفاقی حکومت کی صنعتی ترقی بھی صفر فیصد ہے، شہباز حکومت کی کارپوریٹ پروفٹ گروتھ شرح منفی ہے، وفاقی حکومت صوبوں کو فنڈ کی ادائیگی میں تاخیرکررہی ہے، شہباز حکومت کے دوران ملکی قرضے مسلسل بڑھ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ موجود دور میں غربت کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ ہوا ہے، اسٹاک مارکیٹ سیبیرونی سرمایہ کاری کی تیزی سے واپسی جاری ہے اور ملک میں بیرون سرمایہ کاری تاریخ کی کم ترین سطح پرآچکی ہے۔مشیر خزانہ نے کہاکہ حکومت 2 سال سے بیرون ملک بانڈ بھی جاری نہیں کرسکی، قوت خرید اور بے روزگاری میں مزید اضافہ ریکارڈ ہوا ہے جبکہ ملک سے ہجرت میں بیلگام اضافہ ہوا ہے، اب تک 2 سال میں 18 لاکھ لوگ ملک چھوڑ گئے ہیں۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…