جمعرات‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2025 

مسائل کا حل سیاسی بیٹھک ہی ہے، بہت ہوگیا، اب پاکستان کو آگے بڑھنا چاہیے، بیرسٹر گوہر

datetime 14  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے اس سے قبل بھی مذاکرات کا کہا تھا، مذاکرات ضرور ہونے چاہئیں، سیاسی مسائل کا حل سیاسی بیٹھک ہی ہے، بس اب بہت ہوگیا، اب پاکستان کو بہتری کی طرف بڑھانا چاہیے۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ مذاکرات کے لیے شرائط نہیں رکھیں، چند مطالبات پیش کیے ہیں، اس سے قبل بھی مذاکرات ہوئے لیکن پہلے مرحلے سے قبل ہی رابطہ ختم ہوگیا تھا۔انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے کیس سے ڈسچارج ہونے کی درخواست دائر کی ہے، تمام مقدمات جعلی ہیں، سب کیسوں میں بریت مل جائے گی تحریک انصاف کی جانب سے درخواست وزیراعظم و دیگر کے خلاف دائر کردی ہے۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ایسے کئی واقعات ہوئے ہیں، لیکن دنیا بھر میں احتجاج کے دوران گولی نہیں چلی، ڈی چوک میں احتجاج کے لیے مظاہرین بیٹھے بھی نہیں تھے اور شیلنگ شروع کردی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…