بانی پی ٹی آئی کی سیکیورٹی پر 12 لاکھ ماہانہ خرچہ، 7 سیلز پر مشتمل وارڈ میں رکھا گیا ہے، رپورٹ
لاہور (این این آئی)لاہور ہائیکورٹ میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو جیل میں دی گئی سہولتوں کی رپورٹ پیش کردی گئی، بانی پی ٹی آئی کی سیکیورٹی پر ماہانہ 12 لاکھ روپے خرچ آتا ہے۔رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو 7 سیلز پر مشتمل سیکیورٹی وارڈ میں رکھا گیا ہے۔… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی کی سیکیورٹی پر 12 لاکھ ماہانہ خرچہ، 7 سیلز پر مشتمل وارڈ میں رکھا گیا ہے، رپورٹ