اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

بنگلادیش نے شیخ حسینہ حکومت میں بھارت کیساتھ کیا گیا معاہدہ منسوخ کردیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2024 |

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلادیش نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد دور حکومت میں بھارت کے ساتھ کیا گیا انٹرنیٹ بینڈوتھ معاہدہ منسوخ کردیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق شیخ حسینہ حکومت کے دوران بھارت کے ساتھ بینڈوتھ ٹرانزٹ معاہدہ منسوخ کیا گیا ہے۔

بنگلادیش کی دو کمپنیوں کا تیز رفتار انٹرنیٹ کیلئے بھارتی ٹیلی کام کمپنی سے معاہدہ ہوا تھا۔ یکم دسمبر 2024 کو بنگلادیش نے معاہدہ منسوخ کردیا۔مذکورہ معاہدہ بھارت کی ڈیجیٹل کنیکٹیوٹی بڑھانے میں انتہائی اہم کردار ادا کر رہا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…