اسلام آباد (این این آئی)سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی نے کہاہے کہ فیض حمیدکیخلاف کارروائی سے موجودہ قیادت کے خود احتسابی کے بیانئے کو تقویت ملے گی۔ایکس پر جاری بیان میں شاہد آفریدی نے کہا کہ آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے خلاف فرد جرم عائد کرکے فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی باقاعدہ کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔شاہد آفریدی نے کہاکہ اس کارروائی سے موجودہ قیادت کے خود احتسابی کے بیانئے کو مزید تقویت حاصل ہوگی اور اس تاثر کو زائل کیا جاسکے گا کہ طاقتور احتساب سے بالا تر ہے۔
فیض حمیدکیخلاف کارروائی سے موجودہ قیادت کے خود احتسابی کے بیانئے کو تقویت ملے گی، شاہد آفریدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی اسکیم سے فائدہ اٹھانے والوں کیلئے اہم اعلان
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ایرانی ریال کے پاکستانی روپے میں ریٹ نے سب کو حیران کردیا، نئی قیمت سامنے آگئی
-
یکم جولائی 2027 سے گیس سلیب ختم، یکساں ٹیرف کے نفاذ کی تیاری مکمل
-
پاسپورٹ، قومی شناختی کارڈ اور اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی پریشانی ختم
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی
-
سرکاری ملازمین کیلئے اہم خبر، پنشن اصلاحات کیلئے بڑا حکومتی پلان تیار
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی
-
لاہور،زیادتی کا شکار غیرملکی خاتون کی مختلف کیفے ایز میں موجودگی کی تصاویر سامنے آگئیں
-
زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
-
لاہور میں باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں بیٹی کے قتل کیس میں لرزہ خیز انکشافات
-
انکل کو جیل میں رکھا جائے جب تک وہ بوڑھا نہ ہوجائے؛ زیادتی کی شکار بچی کا جج سے مطالبہ
-
پشاور: خاتون ڈاکٹر نے ہنی ٹریپ کرکے افغان شہری کو قتل کردیا



















































