اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

4 سال بعد یورپ کیلئے پی آئی اے کی پہلی پرواز جنوری 2025 میں روانہ ہوگی

datetime 6  دسمبر‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن ( پی آئی اے ) نے یورپ کے لیے پروازوں کی بکنگ شروع کردی۔ذرائع پی آئی اے کے مطابق 4 سال بعد پی آئی اے کی پیرس کے لیے پہلی پرواز جنوری 2025 میں روانہ ہوگی۔

پی آئی اے نے پیرس کیلئے پرواز 10 جنوری کیلئے بک کرنا شروع کردی۔ پرواز پی کے 719 دس جنوری کی صبح گیارہ بجے اسلام آباد سے پیرس کے لیے روانہ ہو گی۔4 سال قبل پائلٹس کے لائسنس ایشو پر برطانیہ سمیت یورپ نے پی ائی اے پر پابندی عائد کر دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…