منگل‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

لاہور میں مصنوعی بارش برسانے کا فیصلہ

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2023

لاہور میں مصنوعی بارش برسانے کا فیصلہ

لاہور ( این این آئی) پنجاب حکومت نے 28 نومبر کو لاہور میں مصنوعی بارش برسانے کا فیصلہ کر لیا۔نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر مصنوعی بارش برسانے کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں لاہور میں 28نومبر کو مصنوعی بارش برسانے کا فیصلہ کر لیا گیا، 29نومبر کو بارش کا بڑا… Continue 23reading لاہور میں مصنوعی بارش برسانے کا فیصلہ

کسی نے پریس کانفرنس کا نہیں کہا، پی ٹی آئی کیساتھ کھڑے رہیں گے’پرویز الٰہی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2023

کسی نے پریس کانفرنس کا نہیں کہا، پی ٹی آئی کیساتھ کھڑے رہیں گے’پرویز الٰہی

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔کمرہ عدالت میں کورٹ رپورٹرز سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے پرویز الٰہی نے کہا کہ دو لاڈلے قوم پر مسلط کر… Continue 23reading کسی نے پریس کانفرنس کا نہیں کہا، پی ٹی آئی کیساتھ کھڑے رہیں گے’پرویز الٰہی

حج پالیسی 2024کااعلان ، گزشتہ سال سے ایک لاکھ روپے سستا ، درخواستیں27نومبر سے 12 دسمبر تک وصول کی جائیں گی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2023

حج پالیسی 2024کااعلان ، گزشتہ سال سے ایک لاکھ روپے سستا ، درخواستیں27نومبر سے 12 دسمبر تک وصول کی جائیں گی

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے حج پالیسی 2024 کااعلان کر دیا ہے، حج پیکج گزشتہ سال کے مقابلہ میں ایک لاکھ روپے سستاہوگا، حج درخواستیں 27 نومبر سے 12 دسمبر تک وصول کی جائیں گی، پاکستان کاحج کوٹہ ایک لاکھ 79ہزار 210 مقرر کیاگیا ہے،سرکاری سپانسر شپ سکیم پہلے آئیے اور پہلے پائیے کے… Continue 23reading حج پالیسی 2024کااعلان ، گزشتہ سال سے ایک لاکھ روپے سستا ، درخواستیں27نومبر سے 12 دسمبر تک وصول کی جائیں گی

اغوا کی گئی دو بہنیں ایک ماہ بعد اسلام آباد سے بازیاب

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2023

اغوا کی گئی دو بہنیں ایک ماہ بعد اسلام آباد سے بازیاب

اسلام آباد (این این آئی)فیصل آباد کے یونیورسٹی ٹاؤن سے اغوا کی گئی دو بہنیں ایک ماہ بعد اسلام آباد سے بازیاب کرالی گئیں۔تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی ٹاؤن کے رہائشی زاہد کی دو بیٹیوں 18 سالہ نورالہدیٰ اور 12 سالہ مہر ماہ کو نو اکتوبر کو گھر سے اغوا کیا گیا تھا۔تھانہ ملت ٹاؤن پولیس… Continue 23reading اغوا کی گئی دو بہنیں ایک ماہ بعد اسلام آباد سے بازیاب

میٹرک اور انٹر کے امتحانات کے گریڈنگ سسٹم میں بڑی تبدیلی کر دی گئی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2023

میٹرک اور انٹر کے امتحانات کے گریڈنگ سسٹم میں بڑی تبدیلی کر دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے گریڈنگ سسٹم میں بڑی تبدیلی کر دی گئی ہے۔پاکستانی میڈیا کے مطابق انٹربورڈ کمیٹی آف چیئرمین (آئی بی سی سی) کی جانب سے ملک بھر میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے لیے نیا گریڈنگ سسٹم متعارف کروایا گیا ہے۔نئے گریڈنگ سسٹم میں 10 پوائنٹس… Continue 23reading میٹرک اور انٹر کے امتحانات کے گریڈنگ سسٹم میں بڑی تبدیلی کر دی گئی

خواتین کی بیرون ملک اسمگلنگ کی کوشش ناکام

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2023

خواتین کی بیرون ملک اسمگلنگ کی کوشش ناکام

ملتان ( این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے ملتان ائیر پورٹ پر کارروائی کے دوران خواتین کی بیرون ملک اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔حکام کے مطابق ایف آئی اے ملتان زون کی ٹیم نے ایئرپورٹ پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 4 خواتین کو بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔… Continue 23reading خواتین کی بیرون ملک اسمگلنگ کی کوشش ناکام

خاتون کے ہاں چار سال بعد بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2023

خاتون کے ہاں چار سال بعد بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش

گجرات ( این این آئی )پنجاب کے شہر گجرات میں خاتون کے ہاں بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ چاروں نومولود صحت مند ہیں۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ خاتون کے ہاں چار سال بعد اولاد پیدا ہوئی ہے۔

پی ٹی آئی کی رہنما قدرت نیازی استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2023

پی ٹی آئی کی رہنما قدرت نیازی استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

لاہور( این این آئی)تحریک انصاف ویمن ونگ کی رہنما قدرت نیازی پی ٹی آئی کو چھوڑ کر استحکام پاکستان پارٹی کے قافلے میں شامل ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف ویمن ونگ کی رہنما قدرت نیازی نے استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر خان ترین سے اسلام آباد میںملاقات کی ، اس موقع پر مرکزی… Continue 23reading پی ٹی آئی کی رہنما قدرت نیازی استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

مختلف پارٹیوں کے رہنمائوں نے اپنی پارٹیاں چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2023

مختلف پارٹیوں کے رہنمائوں نے اپنی پارٹیاں چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا

حیدرآباد( این این آئی)مختلف پارٹیوں کے رہنمائوں نے اپنی پارٹیاں چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا، پیپلزپارٹی ضلع حیدرآباد کے صدر و ڈپٹی میئر حیدرآباد صغیر احمد قریشی اور سینئر نائب صدر اظہر سیال کی ہدایت پر پیپلزپارٹی حیدرآباد کے سینئر رہنما عبدالمنان صدیقی نے الیکشن مہم کی سرگرمیاں تیز کر… Continue 23reading مختلف پارٹیوں کے رہنمائوں نے اپنی پارٹیاں چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا

Page 437 of 12050
1 428 429 430 431 432 433 434 435 436 437 438 439 440 441 442 443 444 445 446 12,050