پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

عوام جان چکے ہیں ترقی کا سفر نواز شریف کی قیادت میں ہی طے ہوگا، مریم نواز

datetime 6  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پی پی 139 سے ضمنی انتخاب جیتنے پر لیگی امیدوار رانا طاہر اقبال کو مبارکباد دی ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے بھرپور اعتماد کرنے پر شیخوپورہ کے عوام سے اظہار تشکر کیا۔

مریم نواز نے کہا کہ رانا طاہر اقبال کی واضح اکثریت سے کامیابی عوام کی محبت اور بھرپوراعتماد کا ثبوت ہے، عوام جان چکے ہیں ترقی کا سفر نواز شریف کی قیادت میں ہی طے ہوگا، چند ماہ میں دن رات محنت کرکے پنجاب میں ریکارڈ منصوبے شروع کئے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ دوسرے صوبے بھی پنجاب کے شاندار منصوبوں اور سکیموں کی تقلید کررہے ہیں۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…