منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

ملک دشمن پروپیگنڈے میں ملوث افراد کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ

datetime 6  دسمبر‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے ملک دشمن پروپیگنڈے میں ملوث افراد کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ریاست اور سیکیورٹی اداروں کیخلاف پروپیگنڈا کرنے والوں افراد کیخلاف کریک ڈان کا فیصلہ کرلیا گیا۔ سیکیورٹی اداروں اور ایف آئی اے سائبر کرائم کی مشترکہ ٹیمیں تشکیل دی جائیں گی۔

وفاق اورصوبائی سطح پر ٹیموں کو گرفتاری و تفتیش کے اختیارات حاصل ہوں گے، مشترکہ ٹیموں کو پی ٹی اے اور متعلقہ اداروں کی مکمل معاونت بھی حاصل ہوگی۔ مشترکہ ٹیمیں ملک کے کسی بھی علاقے میں چھاپے اورگرفتاری کرسکیں گی۔سائبر کرائم سے متعلق ٹیمیں وفاقی حکومت کے ماتحت کام کریں گی، ٹیمیں سوشل میڈیا اپیس پر اکانٹس کی تفصیلات معلوم کرنے کی ذمہ دار ہوں گی، ٹیموں میں سائبر سیکیورٹی ماہرین بھی شامل ہوں گے، تمام وسائل دیئے جائیں گے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…