اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

14سالہ گھریلو ملازمہ کے ساتھ زیادتی،ملزم نے ضمانت قبل از گرفتاری کرالی

datetime 23  فروری‬‮  2024

14سالہ گھریلو ملازمہ کے ساتھ زیادتی،ملزم نے ضمانت قبل از گرفتاری کرالی

اوکاڑہ (این این آئی) اوکاڑہ میں 14 سالہ گھریلو ملازمہ سے زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا، ملزم نے گرفتاری سے بچنے کیلئے ضمانت قبل از گرفتاری کروالی۔ تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ کے علاقے گوگیرہ میں 14سالہ گھریلو ملازمہ کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا ،ملزم ساتھی کے ہمراہ بچی کو اغواء کرکے تین… Continue 23reading 14سالہ گھریلو ملازمہ کے ساتھ زیادتی،ملزم نے ضمانت قبل از گرفتاری کرالی

محکمہ موسمیات کی25فروری سے ملک میں بارشیں شروع ہونے کی پیشگوئی

datetime 23  فروری‬‮  2024

محکمہ موسمیات کی25فروری سے ملک میں بارشیں شروع ہونے کی پیشگوئی

اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے25فروری سے ملک میں بارشیں شروع ہونے کی پیشگوئی کردی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے25فروری سے ملک میں بارشیں شروع ہونے کی پیشگوئی کی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، مر ی، گلیات اور گردو نواح میں موسم سرد رہے گا… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی25فروری سے ملک میں بارشیں شروع ہونے کی پیشگوئی

پنشن کی ادائیگیوں کو کم کرنے ،ریٹائرمنٹ کی عمر 60سے بڑھا کر 62کرنے کا فیصلہ

datetime 23  فروری‬‮  2024

پنشن کی ادائیگیوں کو کم کرنے ،ریٹائرمنٹ کی عمر 60سے بڑھا کر 62کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے اسلام آباد پولیس و دیگر سرکاری ملازمین کیلئے پنشن ادائیگیوں کو کم کرنے اور ریٹائرمنٹ کی عمر 60سے بڑھا کر 62کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے اسلام آباد پولیس و دیگر سرکاری ملازمین کیلئے پنشن ادائیگیوں کو کم کرنے اور ریٹائرمنٹ کی… Continue 23reading پنشن کی ادائیگیوں کو کم کرنے ،ریٹائرمنٹ کی عمر 60سے بڑھا کر 62کرنے کا فیصلہ

آئی ایم ایف کو خط لکھنے سے ملکی سلامتی کو کوئی خطرہ لاحق نہیں ہوگا، بیرسٹر گوہر

datetime 23  فروری‬‮  2024

آئی ایم ایف کو خط لکھنے سے ملکی سلامتی کو کوئی خطرہ لاحق نہیں ہوگا، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد / راولپنڈی(این این آئی) پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو پہلے بھی خط لکھے آج بھی لکھیں گے، اس خط سے ملک کی معیشت، سلامتی اور جمہوریت کو کوئی خطرہ لاحق نہیں ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے گوہر علی خان نے کہا کہ جیل… Continue 23reading آئی ایم ایف کو خط لکھنے سے ملکی سلامتی کو کوئی خطرہ لاحق نہیں ہوگا، بیرسٹر گوہر

جسٹس ملک شہزاد 8مارچ کو بطور چیف جسٹس حلف اٹھائیں گے

datetime 23  فروری‬‮  2024

جسٹس ملک شہزاد 8مارچ کو بطور چیف جسٹس حلف اٹھائیں گے

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ملک شہزاد احمد خان بطور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ8مارچ کو حلف اٹھائیں گے۔لاہور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس ملک شہزاد احمد خان8مارچ 2024کو لاہور ہائیکورٹ کے 52ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے ۔نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی… Continue 23reading جسٹس ملک شہزاد 8مارچ کو بطور چیف جسٹس حلف اٹھائیں گے

جیل ڈاکٹر دانت ہی نہ نکال دے، عمران خان نے ڈینٹسٹ کو چیک کرانے کی اجازت مانگ لی

datetime 23  فروری‬‮  2024

جیل ڈاکٹر دانت ہی نہ نکال دے، عمران خان نے ڈینٹسٹ کو چیک کرانے کی اجازت مانگ لی

راولپنڈی(این این آئی)بانی پی ٹی آئی نے عدالت سے ڈینٹسٹ کو چیک اپ کروانے کی درخواست کر دی ۔اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کے موقع پر بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اہلیہ بشریٰ بی بی کی کمرہ عدالت میں ڈھائی ہفتے بعد ملاقات ہوئی، اس دوران عمران خان روسٹرم پر آئے اور… Continue 23reading جیل ڈاکٹر دانت ہی نہ نکال دے، عمران خان نے ڈینٹسٹ کو چیک کرانے کی اجازت مانگ لی

13سالہ لڑکی کا زیادتی کے بعد قتل، مقدمہ درج، والد کا اہم انکشاف

datetime 23  فروری‬‮  2024

13سالہ لڑکی کا زیادتی کے بعد قتل، مقدمہ درج، والد کا اہم انکشاف

کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے کورنگی میں13 سالہ لڑکی کے زیادتی کے بعد قتل کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، والد نے بتایا بیوی گھر سے سبزی لینے گئی تھی، واپس آئی تو بچی کی لاش لٹکی ہوئی تھی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی بلال کالونی کے قریب گھر سے 13سالہ بچی… Continue 23reading 13سالہ لڑکی کا زیادتی کے بعد قتل، مقدمہ درج، والد کا اہم انکشاف

پی آئی اے کی پروازوں پر یورپ میں پابندی ہٹنے کے امکانات روشن

datetime 23  فروری‬‮  2024

پی آئی اے کی پروازوں پر یورپ میں پابندی ہٹنے کے امکانات روشن

کراچی(این این آئی)یورپی سیفٹی ایجنسی (ایاسا)سیفٹی بورڈ کا اجلاس رواں سال مئی میں طلب کر لیا گیا جبکہ پی آئی اے کی پروازوں پریورپ میں پابندی ہٹنے کے امکانات روشن ہیں۔ذرائع کے مطابق یورپ اور برطانیہ میں پی آئی اے سمیت پا کستانی کے طیاروں پر پابندی کے تناظر میں ایاسا کے سیفٹی روینیو بورڈ… Continue 23reading پی آئی اے کی پروازوں پر یورپ میں پابندی ہٹنے کے امکانات روشن

بیرسٹر گوہر شریف آدمی ہیں مگر کارکردگی اطمینان بخش نہیں تھی،شیر افضل مروت

datetime 23  فروری‬‮  2024

بیرسٹر گوہر شریف آدمی ہیں مگر کارکردگی اطمینان بخش نہیں تھی،شیر افضل مروت

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بیرسٹر گوہر شریف آدمی ہیں لیکن کارکردگی اطمینان بخش نہیں تھی۔ایک انٹرویومیں پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے بیرسٹر گوہر کو چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہاکہ… Continue 23reading بیرسٹر گوہر شریف آدمی ہیں مگر کارکردگی اطمینان بخش نہیں تھی،شیر افضل مروت

1 437 438 439 440 441 442 443 444 445 446 447 12,196