جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

چاند نظر نہیں آیا، یکم جمادی الثانی 4 دسمبر کو ہوگی

datetime 2  دسمبر‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)چیئرمین رویت ہلال کمیٹی عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ آج چاند نظر نہیں آیا،یکم جمادی الثانی 1446 ہجری بمطابق 4 دسمبر 2024 بروز بدھ ہوگی۔چیئرمین رویت ہلال کمیٹی عبدالخبیر آزاد کے زیرصدارت جمادی الثانی 1446 ہجری کے چاند کی رویت کے لیے زونل اجلاس ہوا جس میں کمیٹی کے اراکین اور سپارکوسمیت محکمہ موسمیات کے نمائندے شریک ہوئے۔

اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ پاکستان کے اکثر و بیشتر مقامات پر مطلع صاف اور کچھ مقامات پر ابرآلود رہا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے کسی بھی مقام سے ماہ جمادی الثانی کا چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی لہذا اتفاق رائے سے فیصلہ کیا گیا کہ انشااللہ یکم جمادی الثانی 1446 ہجری بمطابق4 دسمبر 2024 بروز بدھ ہوگی۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…