ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

مہوش انور نے پی آئی اے کی پہلی خاتون فلائنگ انجینئر کا اعزاز حاصل کرلیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) مہوش انور پی آئی اے کی پہلی خاتون فلائنگ اسپینر انجینئر بن گئیں، انہوں نے اپنی پہلی فلائٹ کوریج کامیابی سے انجام دی۔اس حوالے سے ترجمان پی آئی اے نے کہا کہ انجینئر مہوش انور نے غیر متزلزل محنت، لگن اور مستقل مزاجی سے ایک روشن مثال قائم کی ہے۔

مہوش کی شاندار کامیابی دیگر خواتین ایئر کرافٹ انجینئرز کے لیے نہ صرف ایک قیمتی لمحہ ہے بلکہ ہماری انجینئرنگ کمیونٹی میں ترقی پسند جذبے اور غیر معمولی صلاحیتوں کا بھی ثبوت ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل سال 2019 میں پاکستانی ایرو سپیس انجینئر سارہ قریشی نے ہوائی جہاز کا ماحول دوست انجن بنا کر ملک کا نام روشن کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…