بدھ‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

پستول کے ساتھ ویڈیو بناتے ہوئے نئی نویلی دلہن گولی لگنے سے جاں بحق

datetime 3  دسمبر‬‮  2024 |

جڑانوالہ (این این آئی)فیصل آباد کے علاقے جڑانوالہ میں پستول کے ساتھ ویڈیوبنانے کے دوران گولی چلنے سے نئی نویلی دلہن جاں بحق ہوگئی۔پولیس کے مطابق 18 سال کی فاطمہ کی تین روز قبل شادی ہوئی تھی، لڑکی سسرال میں پستول کے ساتھ ویڈیو بنا رہی تھی کہ گولی چل گئی۔پولیس کے مطابق متوفی فاطمہ کی والدہ کے بیان کی روشنی میں رپورٹ درج کرلی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں