جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

مجھ پر قاتلانہ حملہ کیا گیا،عمر ایوب

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی) رہنماء پی ٹی آئی عمر ایوب نے کہا ہے کہ مجھ پر قاتلانہ حملہ کیا گیا، ڈی چوک احتجاج پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنائی جائے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ ہمارے خلاف جعلی کیسز بنائے گئے ہیں، ہمارے خلاف موٹر سائیکل چوری کے کیسز تک بنا دیے گئے۔

انہوں نے کہا کہ علی امین گنڈا پور کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں کہ وہ ایک گھنٹے بھی نہیں سوئے۔انہوں نے کہا کہ پر امن احتجاج کے سامنے رکاوٹیں کھڑی کی گئیں، چیف جسٹس سے گزارش ہے کہ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…